اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کتے کے کاٹنے سے ریبیز کی بیماری میں مبتلا نوجوان میو ہسپتال میں جاں بحق

12 May 2026
12 May 2026

(لاہور نیوز) کتے کے کاٹنے کے باعث ریبیز کی بیماری میں مبتلا ہونے والا 18 سالہ نوجوان زین علی میو ہسپتال میں جاں بحق ہو گیا۔

چند ماہ کے دوران کتے کے کاٹنے سے میو ہسپتال میں یہ چوتھی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق زین علی کو چند روز قبل تشویشناک حالت میں میو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم حالت زیادہ نازک ہونے کے باعث وہ جانبر نہ ہو سکا۔

محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں 2024 اور 2025 کے دوران 4 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد کتوں کے کاٹنے کا شکار ہوئے۔ ماہرین صحت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ کتے کے کاٹنے کی صورت میں فوری طور پر ویکسین اور طبی امداد حاصل کی جائے تاکہ ریبیز جیسے مہلک مرض سے بچا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے