اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لندن اوپن سکواش: پاکستان کے عاصم خان کا فاتحانہ آغاز

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(ویب ڈیسک ) پاکستان کے عاصم خان نے لندن اوپن سکواش میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے تیموا چیلیشی کو شکست دے دی۔

عاصم خان کی کامیابی کا سکور گیارہ ۔ نو، گیارہ ۔ چھ اور گیارہ ۔ پندرہ رہا، دوسرے راؤنڈ میں عاصم خان کا مقابلہ ٹاپ سیڈ آگستے ڈیوسورڈ سے ہوگا۔

33 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والا لندن اوپن اسکواش پی ایس اے ورلڈ ٹوور کاپر ایونٹ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے