اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کل سینٹ کا اجلاس طلب کر لیا

12 Oct 2026
12 Oct 2026

(لاہور نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے کل 13 اکتوبر کو سینٹ کا اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ کا اجلاس کل 13 اکتوبر کو  شام پانچ بجے ہو گا، سینٹ سیکرٹریٹ کچھ دیر میں نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

 

 

 

اس سے قبل صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13,اکتوبر، 2026 کو شام 6:15 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔

صدر  نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔

قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا 30 واں اجلاس ہو گا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے