اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد وسیم فلائی ویٹ کیٹیگری میں ڈبلیو بی اے باکسنگ رینکنگ میں سرفہرست آنیوالے پہلے پاکستانی

06 Nov 2024
06 Nov 2024

(لاہورنیوز) محمد وسیم فلائی ویٹ کیٹیگری میں ڈبلیو بی اے باکسنگ رینکنگ میں سرفہرست آنے والے پہلے پاکستانی باکسر بن گئے۔

پاکستانی باکسر محمد دسمبر 2024 میں 10 راؤنڈ پر مشتمل ڈبلیو بی اے ٹائٹل کے لئے رنگ میں اتریں گے۔محمد وسیم نے 2025 میں انٹرنیشنل رنگ پاکستان میں سجانے کی بھی تیاریاں شروع کر دیں، پاکستان باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل نجی کمپنی سے معاہدہ کرلیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے