اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بہاولپور میں تھرڈ نیشنل طائی کراٹے چیمپین شپ کا انعقاد

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(ویب ڈیسک) بہاولپور تھرڈ نیشنل طائی کراٹے چیمپین شپ کا انعقاد ہوا۔

چیمپئن شپ میں ملک بھر کے تمام صوبوں سے نیشنل و انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی، تقریب کے مہمانان خصوصی کمشنر بہاولپور نادر علی چٹھہ، پروفیسر سرجن ڈاکٹر جاوید اقبال، قاری امید علی اور انٹرنیشنل گرینڈ ماسٹر مسلم بھٹی تھے۔

پریذیڈنٹ سعد جعفری اور چیف آرگنائزر ایم عاطف لودھی نے مہمانوں کا خصوصی استقبال کیا اور گرینڈ ماسٹر مسلم بھٹی کی جدہ سے خصوصی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

مجموعی طور پر فتح پانے والی ٹیموں میں پہلی پوزیشن پنجاب گرین، دوسری پوزیشن کے پی کے جبکہ تیسری پوزیشن پنجاب ریڈ نے حاصل کی، ٹورنامنٹ میں بچوں کے والدین اور عزیز و اقارب اور شہریوں نے بھی بھرپور طور پر شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے