اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کیوئسٹ محمد آصف نے عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

06 Nov 2024
06 Nov 2024

(لاہور نیوز) قومی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری بار عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔

قومی کیوئسٹ محمد آصف نے فائنل میچ میں ایرانی کیوئسٹ کو شکست دی، آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ قطر میں کھیلی گئی۔

محمد آصف اس سے قبل دوبار عالمی سنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کر چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے