اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چاند نظر آ گیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہو گی

12 Oct 2026
12 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستان میں جمادی الاوّل 1448 ہجری کا چاند نظر آگیا، جس کے بعد یکم جمادی الاوّل منگل 13 اکتوبر کو ہو گی۔

 

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت لاہور میں ہوا، جس میں ملک بھر سے چاند نظر آنے کی شہادتوں کا جائزہ لیا گیا۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یکم جمادی الاوّل منگل 13 اکتوبر کو ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے