اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایڈیلیڈ میں ڈیرے، بھرپور پریکٹس

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایڈیلیڈ میں ڈیرے، خوب پریکٹس کی۔

قومی سکواڈ نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں، پاک آسٹریلیا سیریز کا دوسرا ون ڈے 8 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ تین میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے