اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں میں انگلش سپوکن کلاس شروع کرنے کا فیصلہ

07 Sep 2024
07 Sep 2024

(لاہور نیوز) سرکاری سکولوں میں انگلش سپوکن کلاس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔

کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سرکاری سکولوں کے متواتر وزٹ کریں گے، متعلقہ اضلاع کے اسسٹنٹ کمشنر سکولوں میں سپوکن انگلش کلاسز کے ٹائم ٹیبل کا جائزہ لیں گے، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سپوکن انگلش کلاسز کے حوالے سے ورکنگ مکمل کر لی۔

پہلے مرحلے میں ہائی سکولوں میں سپوکن انگلش کلاسز کا اجراء کیا جائے گا، سکولوں میں سپوکن انگلش کلاسز کا آغاز آئندہ ماہ اکتوبر سے کئے جانے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے