اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب: انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان 4 ستمبر کو ہو گا

02 Sep 2024
02 Sep 2024

(لاہور نیوز) لاہور سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان 4 ستمبر کو کریں گے۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب کے تمام بورڈز کے سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کر دیا۔

مراسلے کے مطابق پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کل شام 4 بجے جبکہ جنرل نتائج کا اعلان بدھ کی صبح 10 بجے کیا جائے گا۔

مراسلے میں کہا گیا کہ پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد بھی بدھ کی صبح 10 بجے کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے