اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.03 قیمت فروخت : 41.10
  • یورو قیمت خرید: 317.92 قیمت فروخت : 318.49
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.32 قیمت فروخت : 194.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

وزیراعلیٰ کی پنجاب بھر کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کو کامیابی پر مبارکباد

04 Sep 2024
04 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کو کامیابی پر مبارکباد دی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام طلبہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، انہوں نے پوزیشن ہولڈرز کو مزید محنت اور لگن سے پڑھنے کی تلقین کی۔

مریم نواز شریف نے کہا اپنے بچوں پر فخر ہے، پوری قوم ان کے لئے دعا گو ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے