اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری کالجز کے اساتذ ہ کے تبادلوں کا شیڈول جاری

06 Sep 2024
06 Sep 2024

(لاہور نیوز) محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے 802 سرکاری کالجز کے سینکڑوں اساتذہ کے تبادلوں کا شیڈول جاری کر دیا، اساتذہ سے تبادلوں کی درخواستیں طلب کر لیں

محکمہ ہائیر ایجو کیشن کی جانب سے 802 سرکاری کالجز کے سیکڑوں اساتذہ کے تبادلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق اساتذہ کے تبادلوں کے لیے درخواستیں 15 ستمبر سے 18 ستمبر تک وصول کی جائیں گی۔

20 سے 21 ستمبر شکایتوں کو سنا جائے گا، 22 ستمبر کو تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے جائیں گے، 22 سے 29 ستمبر تک اساتذہ جوائننگ دینگے اور 30 ستمبر سے تبادلوں پر دوبارہ سے پابندی لگا دی جائے گی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے