اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

8 لاکھ تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں کا حکومت سے نوکری کا مطالبہ

03 Sep 2024
03 Sep 2024

(لاہور نیوز) ملک میں سرکاری نوکریاں کم بیروزگار نوجوان زیادہ ہو گئے، نوجوانوں نے حکومت سے نوکریوں کا مطالبہ کر دیا۔

ملک میں سرکاری نوکریوں کا بھی "شارٹ فال" آ گیا، 8 لاکھ تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں  نے حکومت سے نوکریاں مانگ لیں۔

نوجوانوں نے آن لائن پلیٹ فارم پنجاب جاب سنٹر پر درخواستیں دے دیں جبکہ ڈیلی ویجز ملازمت کیلئے بھی 86 ہزار سے زائد لوگ رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔

رجسٹرڈ افراد کی طرف سے حکومت سے سرکاری نوکریاں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے