اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انٹرمیڈیٹ پیپروں کی ری چیکنگ کیلئے شیڈول جاری

04 Sep 2024
04 Sep 2024

(لاہور نیوز) انٹرمیڈیٹ پیپروں کی ری چیکنگ کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

انٹرمیڈیٹ پیپروں کی ری چیکنگ کے لیے جاری شیڈول کے مطابق طلبا اس سلسلے میں درخواستیں 19 ستمبر تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔

امیدوار اپنی درخواستیں بورڈ کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع کرا سکتے ہیں، درخواست کے بعد امیدواروں کو ایس ایم ایس کے ذریعے بورڈ آفس بلوایا جائے گا جہاں مقررہ تاریخ پر ان کے پیپرز انہیں دکھائے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے