اپ ڈیٹس
  • 215.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی تیسری اور پانچویں جماعت کی درسی کتب میں پھر غلطیاں

10 Mar 2018
10 Mar 2018

(لاہور نیوز) پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی تیسری اور پانچویں جماعت کی درسی کتب میں پھر غلطیاں۔ کسی کتاب میں قوم پرچم کا رنگ ہی بدل دیا۔ تو کسی میں حدیث مبارکہ کو قول قرار دیدیا۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی ایک بار پھر سنگین غلطیاں۔ انگریزی کی تیسری جماعت کی کتاب میں قومی پرچم کا رنگ ہی بدل دیا۔ صفحہ 143سے 145 قومی پرچم کے سبز رنگ کو چھپائی اتنا ڈارک کر دیا ہے میں کے رنگ سمجھ میں نہ آئے۔ ایک لاکھ سے زائد کتب چھاپ کر سرکاری و نجی سکولوں میں تقسیم بھی کر دی ہیں۔ ٹیکسٹ بک بورڈ نے ایک بار پھر وزیر اعلی کے احکامات کی پرواہ نہیں کی۔ دو ہزار اٹھارہ انیس کے نصاب کی اسی کتاب میں امریکی ہیرو ہیلن کیلر کی کہانی کو دوبارہ شامل کر لیا گیا ہے۔ پانچویں جماعت کی اسلامیات کی کتاب میں اس سے بھی بڑھ کرغلطی کی گئی ہے۔ نصاب میں کئی دہائیوں سے شامل کی جانیوالی‘‘ دنیا آخرت کی کھیتی ہے’’ جیسی حدیث کو قول قرار دیدیا۔ جس پر اساتذہ نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نصاب میں سنگین غلطیوں کے با عث پنجاب کے 30ہزار سے زائد سکولوں کے 7لاکھ 84ہزار 649 بچوں کی غلط رہنمائی کا خدشہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے