اپ ڈیٹس
  • 215.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری قتل

22 Jun 2026
22 Jun 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقہ میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کر کے شہری کو موت کے گھات اتار دیا۔

شہری اسلم ایل ڈی چوک کے قریب سے گزر رہا تھا، نامعلوم ڈاکوؤں نے شہری اسلم کو گن پوائنٹ پر روکا جس پر اس  نے مزاحمت کی تو ملزمان  نے اسے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور اسکی موٹرسائیکل و موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔

زخمی شہری کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ چند گھنٹے زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اسلم کی نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانہ بھجوا کر 302 اور 392 کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، تاحال پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے