اپ ڈیٹس
  • 215.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت نے عاشورہ محرم پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا

22 Jun 2026
22 Jun 2026

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد عاشورہ محرم کے موقع پر 25 اور 26 جون کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام 1448 ہجری کے موقع پر ملک بھر میں سرکاری تعطیل ہو گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعطیلات کا اطلاق تمام وفاقی سرکاری دفاتر اور اداروں پر ہوگا جبکہ صوبائی حکومتیں بھی اس سلسلے میں ضروری اقدامات کریں گی۔

عاشورہ محرم کے دوران ملک بھر میں مجالس اور جلوسوں کے لیے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات بھی کیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے