اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سٹوڈنٹس کیلئے اہم خبر، ایم ڈی کیٹ کے امتحان کی تاریخ سامنے آ گئی

20 Jun 2026
20 Jun 2026

(لاہور نیوز) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) کے مطابق ایم ڈی کیٹ کا امتحان 16 اگست 2026 کو منعقد ہو گا۔

ایم ڈی کیٹ امتحان ملک بھر میں 16 اگست بروز اتوار صبح 10 بجے لیا جائے گا۔ ایم ڈی کیٹ کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز 22 جون 2026 سے ہوگا، امیدوار 8 جولائی 2026 تک 9 ہزار روپے فیس کے ساتھ رجسٹریشن کرا سکیں گے۔مقررہ تاریخ کے بعد 13 جولائی 2026 تک لیٹ رجسٹریشن کی سہولت دستیاب ہو گی۔

لیٹ رجسٹریشن فیس 13 ہزار روپے مقرر کر دی گئی۔پی ایم ڈی سی نے طلبہ کو بروقت رجسٹریشن مکمل کرنے کی ہدایت کر دی، پی ایم ڈی سی نے کہا میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے خواہشمند طلبہ امتحان کی تیاری پر توجہ دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے