اپ ڈیٹس
  • 215.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نامور گلوکار موسیقار طارق طافو انتقال کر گئے

22 Jun 2026
22 Jun 2026

(لاہور نیوز) نامور گلوکار موسیقار طارق طافو انتقال کر گئے۔

طارق طافو کی اچانک طبیعت خراب ہوئی جس پر انہیں فوری ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر وہ جانبر نہ ہو سکے۔

خیال رہے کہ طارق طافو نامور موسیقار طافو خان کے صاحبزادے تھے، طارق طافو  نے ’’لاہور لاہور اے‘‘ گانا گا کر مقبولیت حاصل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے