اپ ڈیٹس
  • 215.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: نہر سے 15 سالہ لڑکی کی لاش برآمد، قتل کا شبہ

22 Jun 2026
22 Jun 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے چوہنگ کے قریب نہر سے 15 سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہو گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ کے قریب نہر سے ایک کم عمر لڑکی کی لاش ملی ہے، متوفیہ کی عمر تقریباً 15 سال تھی اور موقع پر اس کی شناخت نہیں ہو سکی۔

دوسری جانب اطلاع پر پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جس نے بتایا کہ ابتدائی شواہد کی بنیاد پر شبہ ہے کہ لڑکی کو قتل کرنے کے بعد لاش نہر میں پھینکی گئی۔

تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مزید حقائق سامنے آئیں گے۔

علاوہ ازیں پولیس شناخت اور واقعے کے محرکات جاننے کیلئے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے تاہم ورثا کی تلاش بھی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے