اپ ڈیٹس
  • 215.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ امتحان کی رجسٹریشن کا آغاز

22 Jun 2026
22 Jun 2026

(لاہور نیوز) میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ امتحان کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم ڈی کیٹ کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا۔ ایم ڈی کیٹ کیلئے سنگل فیس کے ساتھ 8 جولائی تک رجسٹریشن ہو گی، ایم ڈی کیٹ کیلئے لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن 13 جولائی تک ہوگی۔ ایم ڈی کیٹ امتحان ملک بھر میں 16 اگست 2026 کو ہو گا۔ 

ایم ڈی کیٹ امتحان میں ٹوٹل 180 ایم سی کیوز ہونگے، بائیولوجی کے 81 ، کیمسٹری 45، فزکس کے 36 ایم سی کیوز ہونگے، اس کے علاوہ انگریزی اور لوجیکل ریزننگ کے 9 ، 9 ایم سی کیوز ہونگے۔

ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں 15 فیصد آسان 70 فیصد اوسط اور 15 فیصد مشکل سوالات ہونگے، لاہور سمیت پنجاب بھر میں 15 شہروں میں ایم ڈی کیٹ کا انعقاد ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے