اپ ڈیٹس
  • 215.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لارنس امتحانی سنٹر کی ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ دفتر میں تبدیلی، ملازمین سراپا احتجاج

24 Feb 2023
24 Feb 2023

(لاہور نیوز) لاہور تعلیمی بورڈ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی نے لارنس روڈ امتحانی سینٹر کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دفتر میں تبدیل کرنے کے اعلان پر تعلیمی بورڈ کے ملازمین سراپا احتجاج بن گئے۔

ایمپلائز بورڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن نے لارنس روڈ پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا، ملازمین نے امتحانی سنٹر کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دفتر میں تبدیل کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی۔

احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ 49 لارنس روڈ دفتر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے،  ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے امتحانی مرکز کو خالی کرنے کے احکامات دیے ہیں، سینٹر ختم ہونے سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے 20 ہزار بچوں کے امتحانات متاثر ہونگے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ امتحانی سنٹر بورڈ اپنے ذاتی فنڈز سے بنوایا ہے، ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  کو قبضہ نہیں کرنے دینگے، قبضہ رکوانے کے لیے عدالت جانا پڑا تو جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے