اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 323.97 قیمت فروخت : 324.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.19 قیمت فروخت : 375.86
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.86 قیمت فروخت : 199.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.62 قیمت فروخت : 201.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.81 قیمت فروخت : 75.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 467300 دس گرام : 400600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 428355 دس گرام : 367214
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7822 دس گرام : 6713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آج شہر کا موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

03 Dec 2019
03 Dec 2019

(لاہور نیوز) شہر کے افق پر سورج جگمگائے گا اور موسم سرد رہے گا۔ہوا کی رفتار 10 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ نمی کا تناسب 39فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے ۔موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 7 اور زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔

دوسری جانب شہر میں رنگ برنگ پھولو ں کے نظاروں کا چوتھا روز جاری ہے ۔ سالانہ نمائش کی رعنائیاں دیکھنے ہر خاص و عام جیلانی پارک پہنچ گیا ۔ایم پی اے سعدیہ سہیل اور فلمسٹار میگھا نے بھی دلکش نمائش کا نظارہ کیا۔ زیبائش گل نے پارک کے ماحول کو نکھار دیا ،شہری بھی پھولوں کے سحر میں گم دکھائی دئیے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے