اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دریائے چناب میں نہاتے ہوئے 8 خواتین ڈوب گئیں، 4 کو بچا لیا گیا

29 May 2026
29 May 2026

(لاہور نیوز) وزیرآباد کے قریب دریائے چناب میں پکنک کیلئے آئی 8 خواتین نہاتے ہوئے پانی میں ڈوب گئیں، چار کو مقامی افراد نے زندہ بچا لیا۔

افسوسناک واقع وزیرآباد کے نواحی علاقہ کوٹ بیلہ کے قریب دریائے چناب میں پیش آیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق سامعہ، سیرت شہزادی اور ایمان فاطمہ نامی لاپتہ خواتین کی تلاش جاری ہے، جاں بحق خاتون کی شناخت حفصہ کے نام سے ہوئی ہے، مقامی پولیس اور ضلعی انتظامیہ بھی ریسکیو آپریشن میں شریک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے