اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک بھر میں 13 کروڑ 71 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز، خواتین کی تعداد میں اضافہ

30 May 2026
30 May 2026

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیئے۔

الیکشن کمیشن کے نئے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 13 کروڑ 71 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز ہیں، خواتین ووٹرز کی تعداد میں اضافہ ہو گیا، تعداد چھ کروڑ 38 لاکھ ہو گئی۔

الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 32 لاکھ ہے، پنجاب میں ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 79 لاکھ 55 ہزار سے زائد ہے، سندھ میں 2 کروڑ 87 لاکھ 72 ہزار سے زائد ووٹرز اور خیبرپختونخوا میں 2 کروڑ 34 لاکھ سے زائد ووٹرز ہیں۔

بلوچستان میں ووٹرز کی تعداد 57 لاکھ 65 ہزار سے زائد جبکہ اسلام آباد میں 12 لاکھ 54 ہزار سے زائد ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے