اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جنید اکبر کی گرفتاری پر سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی کا رد عمل سامنے آگیا

29 May 2026
29 May 2026

(لاہورنیوز) پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کی گرفتاری پر سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا رد عمل بھی منظر عام پر آگیا۔

 

شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر اور ان کی ٹیم کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ سیاسی سرگرمیوں کو دبانے اور انتخابات پر اثرانداز ہونے کی ایک ناکام کوشش ہے۔

شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی فوری مداخلت کرتے ہوئے جنید اکبر اور دیگر گرفتار رہنماؤں کی رہائی یقینی بنائیں۔سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی نے کہا کہ جمہوریت کو گرفتاریوں اور دباؤ کے ذریعے خاموش نہیں کرایا جا سکتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے