اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واسا لاہورکو ریونیو ریکوری مہم تیز کرنے کی ہدایت

26 Nov 2026
26 Nov 2026

(لاہور نیوز) ایم ڈی واسا نے ریونیو ریکوری مہم تیز کرنے کی ہدایت جاری کردی،نادہندگان کیخلاف بلاامتیاز سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، مالی استحکام کیلئے ریونیو ریکوری کا سو فیصد ہدف حاصل کرنا ناگزیر ہے۔

ایم ڈی واسا لاہور کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ریونیو ریکوری مہم تیز  کی جائے گئی ہے اور بلا امتیاز ریکوری کا سلسلہ بلا تعطل جاری رہے گا۔

اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ بہتر سروس ڈلیوری کیلئے فیلڈ آپریشنز پر خصوصی توجہ دی جائے، شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے۔

اجلاس میں ڈی ایم ڈی آف اینڈ ار امتیاز مجتبیٰ غوری ،ڈی ایم ڈی آپریشنز عبداللطیف، ڈائریکٹر پی اینڈ ای مدثر جاوید ،ڈائریکٹر آپریشنز شرجیل حسین،ڈائریکٹر ریونیو مرتضیٰ حسن،  متعلقہ ایکسیئنز، ایس ڈی اوز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے