اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ایچ اے کا پنجاب بھر کی مرکزی شاہراہوں کو فلاور ایونیوز بنانے کا فیصلہ

26 Nov 2026
26 Nov 2026

(لاہور نیوز) پی ایچ اے نے پنجاب بھر کی مرکزی شاہراہوں کو فلاور ایونیوز بنانے کا فیصلہ کیا ہے، پی ایچ اے اہم شاہراہوں کو پھولدار درختوں، پودوں سے آراستہ کرے گا،اہم شاہراہوں کے اطراف سنہری املتاس اور گلابی بوگن ویلیا لگائے جائیں گے۔

پی ایچ اے ترجمان کے مطابق صوبہ بھر سے شہری شاہراہوں کا ڈیٹا طلب کرلیا گیا ہے،ضلعی ایجنسیوں کو پھولدار پودوں کی شجرکاری کیلئے شاہراہوں کی نشاندہی کی ہدایت بھی کردی گئی ہے،فلورل ایونیوز منصوبے کا آغاز پنجاب کے21 شہروں سے کیا جائے گا، املتاس اور بوگن ویلیا پنجاب کی آب و ہوا کیلئے موزوں ہیں، رنگارنگ پھولدار پودوں کی شجرکاری سے شہروں کا حسن بڑھایا جائے گا۔

پی ایچ اے کے فیصلے کو شہریوں نے سرہاتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ انسان ماحول دوست پودے لگائے جائیں، پھولدار پودے بھی وہی لگائے جائیں جن سے انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوں، نا کہ ایسے پودے لگائے جائیں جو خوبصورتی کے ساتھ انسانی فطرت اور صحت کے خلاف ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے