اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

متحدہ نان روٹی بیکرز ایسوسی ایشن کا ڈی سی آفس کے باہر احتجاج؛

25 Nov 2026
25 Nov 2026

(لاہور نیوز) متحدہ نان روٹی بیکرز ایسوسی ایشن آل پنجاب کا ڈی سی آفس کے باہر احتجاج کیا۔

چیئرمین ایوب شاہ کی زیر صدارت تندور مالکان کا احتجاج، نعرے بازی  کی گئی ۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں 20 سے زائد تندور سیل کیے گئے، متحدہ نان روٹی بیکرز ایسوسی ایشن کا سرکاری آٹے کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔پرائیویٹ آٹے سے سرکاری نرخوں پر روٹی فروخت کرنا ممکن نہیں، تندور بلاوجہ سیل کیے جارہے، ایل پی جی و دیگر اخراجات پورے کرناممکن نہیں ہے۔

ڈی سی آفس میں ملاقات کے دوران سیل شدہ تندور ڈی سیل کرنے اور تندوروں سے سرکاری آٹا ختم کر کے پرائیویٹ آٹے پر اوپن ریٹ مقرر کرنے کا مطالبہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے