اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گنگارام ہسپتال کی کنٹین کا ملازم گہرے کنویں میں گر کر جاں بحق

26 Nov 2026
26 Nov 2026

(لاہور نیوز) گنگارام ہسپتال کی کنٹین کا ملازم گہرے کنویں میں گرکر جاں بحق ہو گیا۔

واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انعام اللہ فون سنتے سنتے کنویں میں گر گیا، انعام اللہ کی اغواء کی ایف آئی آر 19نومبر کی درج تھی۔

ایف آئی آر میں درج ہے کہ انعام اللہ کہیں لاپتہ ہو گیا، کافی دنوں سے تلاش کیا جارہا تھا وہ نہیں مل رہا تھا۔ سی سی ٹی وی کے سامنے آنے پر اصل حقائق سامنے آگئے۔

لاہور پولیس نے لاش کو باہر نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کروا دیا۔ پولیس کے مطابق مزید حقائق پوسٹمارٹم اور تفتیش کے بعد سامنے آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے