اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز سوشل سکیورٹی راشن کارڈ منصوبے کیلئے 5 ارب روپے جاری

23 Nov 2026
23 Nov 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے مریم نواز سوشل سکیورٹی راشن کارڈ منصوبے کے لیے 5 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے، محکمہ خزانہ پنجاب نے فنڈز کے اجرا کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 5 ارب روپے محکمہ محنت و انسانی وسائل کو فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ منصوبے کے لیے مختص رقم نیشنل بینک آف پاکستان کے مخصوص اکاؤنٹ میں منتقل کی جائے گی۔

دستاویز کے مطابق راشن کارڈ منصوبے کے لیے 5 ارب روپے کی رقم آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹ میں رکھی جائے گی، فنڈز مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی پروگرام سے فراہم کیے گئے ہیں۔

اس سے قبل متعلقہ اکاؤنٹ میں رقم منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے