اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باغبانپورہ :14 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم بھی برآمد

23 Nov 2026
23 Nov 2026

(لاہور نیوز) باغبانپورہ پولیس نے قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 14 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

گرفتار ملزمان میں صغیر، وسیم، شہران، جہانگیر، اقبال، نعیم، قدیر، عبدالوحید، طاہر اور دیگر شامل ہیں۔

ملزمان کے قبضے سے قمار بازی پر لگی رقم، 3 لیپ ٹاپ، ایک ایل سی ڈی، وائی فائی ڈیوائس اور موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں۔ 

ترجمان کینٹ کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، مزیدتفتیش جاری ہے۔

اس حوالے سے ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ قمار بازی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی۔

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے