اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سموگ کا راج برقرار

23 Nov 2026
23 Nov 2026

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سموگ کا راج برقرار ہے۔

صوبائی دارالحکومت لاہور کا فضائی آلودگی میں آج بھی دنیا بھر میں پہلا نمبر ہے، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 318 ریکارڈ کیا گیا ہے، علامہ اقبال ٹاؤن میں اے کیو آئی 600 سے تجاوز کر گیا، کاہنہ میں 261 پارٹیکولیٹ میٹر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پنجاب کے دیگر شہروں کی فضا بھی آلودہ ہے، گوجرانوالہ میں 389، ملتان میں اے کیو آئی 378 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا ہے۔

طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے، غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کرنے اور باہر جاتے وقت ماسک استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

دوسری جانب حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹر وے ایم تھری اور ایم فور کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے