اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز

23 Nov 2026
23 Nov 2026

(لاہور نیوز) سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز ہے۔

سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مصروف ہیں، ملک بھر اور بیرون ممالک سے یاتریوں کی کثیر تعداد تقریبات میں شریک ہے، یاتریوں کی میڈیکل سہولت کیلئے گوردوارہ جنم استھان میں منی ہسپتال قائم کیا گیا ہے، ان کیلئے قیام و طعام اور سکیورٹی کے بھی بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔

سکھ یاتری اکھنڈ پاٹھ کی رسم کے ساتھ ساتھ دیگر 7 گوردوارں میں مٹھا ٹیکی کی رسم بھی ادا کرنے میں مصروف ہیں، بابا گورو نانک کے جنم دن کی خوشی میں سکھ یاتری کل مذہبی جلوس بھی نکالیں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز تین مختلف قافلوں کے ذریعے بھارت سے 2 ہزار 339 سکھ یاتری پاکستان پہنچے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے