اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کی فضا بدستور آلودہ، عالمی فہرست میں پہلی پوزیشن برقرار

22 Nov 2026
22 Nov 2026

(لاہور نیوز) لاہور کی فضا بدستور آلودہ، عالمی فہرست میں پہلی پوزیشن برقرار, شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 217 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

برکی روڈ پر 311، سی ای آر پی آفس کے اطراف شرح آلودگی 258ریکارڈ، اقبال ٹاؤن 255،  اے آر ایم میں آلودگی کی شرح 232 ریکارڈ، بیدیاں روڈ 225، ماڈل ٹاؤن میں آلودگی کی شرح 214 ریکارڈ، سول سیکرٹریٹ 204 جبکہ ڈی ایچ اے فیز 5 میں شرح آلودگی 189ریکارڈ کیا گیا ہے۔

طبی ماہرین کی جانب سے شہریوں کو ماسک اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے