اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محسن نقوی کی منصورہ میں حافظ نعیم سے ملاقات، اہم امور پر مشاورت

21 Nov 2026
21 Nov 2026

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منصورہ میں حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی، جس میں اہم امور پر مشاورت کی گئی۔

 تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں منصورہ کا دورہ کیا اور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے اہم ملاقات کی، جس میں ملکی صورتحال اور امن و امان کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور امن و امان کے اقدامات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وفاقی وزیر داخلہ اور امیر جماعت اسلامی نے آئندہ بھی مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سب کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ہے۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف کی فراہمی سب سے اہم ترجیح ہونی چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے