اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قرطبہ چوک مزنگ پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

21 Nov 2026
21 Nov 2026

(لاہور نیوز) قرطبہ چوک مزنگ پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا،کولنگ کا عمل جاری ہے۔

واقعے کے بعد چیف ٹریفک آفیسر لاہور نے ایمرجنسی گاڑیوں کی بلا رکاوٹ آمدورفت یقینی بنانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔

سی ٹی او لاہور نے موقع پر موجود غیر ضروری گاڑیوں اور شہریوں  کو فوری طور پر ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے ٹریفک عملے کو ہدایت کی ہے کہ فائر بریگیڈ اور دیگر امدادی گاڑیوں کے لیے راستہ مکمل طور پر کلیئر رکھا جائے۔

حکام کے مطابق آگ بجھانے اور امدادی کارروائیوں میں مصروف ٹیموں کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک انتظامات کیے  گئے تاکہ کسی بھی قسم کی رکاوٹ سے بچا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے