اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رائیونڈ : مولانا احمد بٹلہ تبلیغی جماعت کے نئے امیر منتخب

20 Nov 2026
20 Nov 2026

(لاہور نیوز) رائیونڈ میں مولانا احمد بٹلہ تبلیغی جماعت کے نئے امیر منتخب ہوگئے ۔ رائیونڈ مرکز کے سینئر بزرگ اور عالمی شوریٰ کے رکن ہیں۔

مولانا احمد بٹلہ طویل عرصے تک نائب امیر تبلیغی جماعت پاکستان رہے اور رائیونڈ مرکز میں شیخ الحدیث کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔

 حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال (16 نومبر 2026، عمر 97 سال) کے بعد پاکستان میں تبلیغی جماعت کا نیا امیر منتخب کیا گیا ہے۔

وہ اخلاص، سادگی، پابندیِ سنت اور طویل تبلیغی محنت کی وجہ سے رائیونڈ کے اکابرین میں ممتاز ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے