اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ جیا موسیٰ: بیگم کوٹ چوک کے قریب ٹریفک حادثہ، نوجوان جاں بحق

18 Nov 2026
18 Nov 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں بیگم کوٹ چوک سے شاہدرہ جیا موسیٰ کی جانب افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

ترجمان لاہور ٹریفک پولیس کے مطابق موٹر سائیکل کے پچھلے پہیے میں چادر پھنسنے کے باعث موٹر سائیکل پر سوار دونوں نوجوان سڑک پر گر گئے۔

حادثے میں موٹر سائیکل کی پچھلی نشست پر سوار نوجوان شدید چوٹیں آنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق نوجوان کی شناخت محمد اسماعیل کے نام سے ہوئی ہے، جو شاہدرہ کے علاقے 25 نمبر کا رہائشی تھا۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق نوجوان کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے جبکہ موٹر سائیکل مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ شاہدرہ پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے