اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شالیمار: دوست نے دو منزلہ فیکٹری سے دھکا دیکر دوست کو قتل کردیا

14 Nov 2026
14 Nov 2026

(لاہور نیوز) شالیمار کےعلاقہ میں 2منزلہ فیکٹری سے گر کر نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 21 سالہ فرحان کے نام سے ہوئی ہے،فرحان ہیلمٹ بنانے والی فیکٹری میں دوست سے ملنے کیلئے گیا تھا۔

پولیس تفتیش کے مطابق مقتول فرحان اپنے دوست سے ملنے شالمار ہیلمٹ بنانے والی فیکٹری میں گیا، دونوں دوستوں کے درمیان آپسی معاملے پر جھگڑا ہوگیا،ملزم حماد نے طیش میں آکر اپنے دوست فرحان کو دوسری منزل سے دھکا دے دیا،زخمی فرحان کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا،شالیمار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم حماد کو حراست میں لے لیا ہے۔

مقتول کے والد کی مدعیت میں ملزم حماد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے