اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے فیسوں کے حوالے سے بڑی خبر

13 Nov 2026
13 Nov 2026

(لاہور نیوز) ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے موٹرسائیکل اور گاڑی مالکان کے لیے فیسوں کے حوالے سے اہم خبر آ گئی۔

ایک سالہ مدت کےڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے لیے ٹیسٹ اور فیس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، موٹر سائیکل لائسنس کیلئے درخواست گزاروں کو ٹیسٹ فیس کی مد میں 50 روپے ادا کرنا ہوں گے جبکہ مجموعی فیس 450 روپے مقرر ہے، ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد فیس (ٹیسٹ چارجز کے علاوہ) 400 روپے ہے جبکہ 480 روپے اضافی کوریئر فیس لاگو ہو گی۔

کار یا جیپ کے لائسنس کے خواہشمند افراد سے 150 روپے ٹیسٹ فیس لی جائے گی جبکہ مجموعی فیس 1,830 روپے ہے، ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد (ٹیسٹ فیس کے علاوہ) قابلِ ادائیگی رقم 1,350 روپے ہے اور کوریئر فیس 480 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے