اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مجاہد سکواڈ کی کارروائی: منی ٹرک سے غیر ملکی سگریٹ، گٹکا سپاری اور چائنہ سالٹ برآمد

14 Nov 2026
14 Nov 2026

(لاہور نیوز) شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری ہے، مجاہد سکواڈ کی بڑی کارروائی ،غیر قانونی ترسیل ناکام بنا دی، منی ٹرک پکڑا گیا، لاکھوں مالیت کا نان کسٹم سامان برآمد کیا گیا ہے۔

نیو راوی ناکہ پر مجاہد سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ منی ٹرک سے غیر ملکی سامان برآمد کرلیا، منی ٹرک سے غیر ملکی سگریٹ،گٹکا، سپاری، ماوا، اور چائنہ سالٹ بھاری مقدرار میں برآمد کیا ہے، مجاہد سکواڈ نے ملزم یاسر عباس کو گرفتارکر کے سامان کسٹمز حکام کے حوالے کر دیا۔

ترجمان ڈولفن فورس کا کہنا ہے کہ لاہور کے داخلی راستوں پر پولیس الرٹ رہتی ہے ، غیر قانونی سرگرمیوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ شہریوں کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کیلئے پولیس ہر محاذ پر متحرک ہے،سماج دشمن عناصر کسی صورت بچ نہیں سکتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے