اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گاڑیوں کے پرکشش رجسٹریشن نمبرز کی آن لائن نیلامی کیلئے رجسٹریشن شروع

13 Nov 2026
13 Nov 2026

(لاہور نیوز) گاڑیوں کے پرکشش رجسٹریشن نمبرز کی آن لائن نیلامی کے لیے رجسٹریشن شروع کر دی گئی، ای آکشن میں حصہ لینے کے لیے 30 نومبر آخری تاریخ مقرر کر دی گئی۔

 

چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف کے مطابق شہری گھر بیٹھے آن لائن نیلامی میں حصہ لے سکتے ہیں، موٹر سائیکل، موٹر کار اور کمرشل گاڑیوں کے نمبرز کی نیلامی میں شرکت کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

فیصل یوسف نے بتایا کہ ای آکشن ایپ اور ویب پورٹل پر آن لائن رجسٹریشن کی سہولت دستیاب ہے، شہریوں کو نیلامی میں حصہ لینے کے لیے ایکسائز دفاتر جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

انہوں  نے کہا کہ کامیاب بولی دہندگان کی تفصیلات بھی ای آکشن ایپ پر دستیاب ہوں گی، ای آکشن پلیٹ فارم نیلامی کے عمل کو آسان اور شفاف بنا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے