اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ: ٹریفک حادثہ میں 9 سالہ بچی جاں بحق، ڈرائیور گاڑی سمیت فرار

14 Nov 2026
14 Nov 2026

(لاہور نیوز) چوہنگ کے علاقے میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 9 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق حادثہ بدو پورہ کٹ پر پیش آیا جہاں نامعلوم گاڑی نے 9 سالہ سمعیہ کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں بچی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

حادثے کے بعد نامعلوم ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے فرار ہونے والے ڈرائیور اور گاڑی کی تلاش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے