اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات نمٹانے کیلئے اہم فیصلہ

13 Nov 2026
13 Nov 2026

(محمد اشفاق) سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات کو جلد نمٹانے کے لیے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اہم فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے دو ججز کو سپریم کورٹ میں چھ ماہ کے لیے ایڈہاک جج مقرر کرنے کی تجویز پر پیش رفت ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس پاکستان بطور چیئرمین جوڈیشل کمیشن رواں ماہ اجلاس طلب کریں گے، جس میں لاہور ہائیکورٹ کے دو ججز کی سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج تعیناتی کے معاملے پر غور کیے جانے کا امکان ہے۔

دوسری جانب چیف جسٹس پاکستان نے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ کے ججز کو کھانے پر مدعو کیا تھا، دعوت میں جسٹس صداقت علی خان، جسٹس سید شہباز رضوی، جسٹس مرزا وقاص رؤف، جسٹس محمد رضا قریشی اور جسٹس سید فرہاد علی شاہ نے شرکت کی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ملاقات میں عدالتی امور اور زیر التوا مقدمات کو جلد نمٹانے کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے