اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ: بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائٹل جیت لیا

14 Nov 2026
14 Nov 2026

(لاہور نیوز) انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 338 رنز کا ہدف آخری گیند پر 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، بھارت کی جانب سے لکشیا راجیش 80 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے، آریا ویر سہواگ نے 58 رنز سکور کیے جبکہ وی کے ونیت نے 24 اور انوے ڈریوڈ نے 19 رنز بنائے، ارجن راجپوت نے 16، یشبردھن اور آرین ساوسانی نے 9، 9 رنز کی اننگز کھیلی۔

اس سے قبل پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 337 رنز بنائے تھے، عثمان خان 107 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹاپ سکورر رہے جبکہ عبدالقادر  نے 80 اور کپتان فرحان یوسف نے 63 رنز بنائے، دیگر بلے بازوں میں حیام خان  نے 21، احمد حسین  نے 17، نقاب شفیق  نے 11 اور حمزہ ظہور  نے 10 رنز سکور کیے۔

بھارت نے آخری گیند پر ہدف حاصل کرکے ایک وکٹ سے کامیابی حاصل کی اور انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے