اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی رہنما کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، عدالت نے درخواست نمٹا دی

13 Nov 2026
13 Nov 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عثمان اکرم کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس لیے جانے پر درخواست نمٹا دی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے نظربندی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔

عدالتی حکم پر ڈپٹی کمشنر لاہور عدالت میں پیش ہوئے اور نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لئے جانے سے متعلق رپورٹ پیش کی۔

سرکاری وکیل  نے عدالت کو بتایا کہ عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس  لے لیا گیا ہے۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد درخواست میں کی گئی استدعا سے باہر نہیں جایا جا سکتا۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی اہلیہ کلثوم عثمان اکرم  نے اپنے شوہر کی نظر بندی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے