اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بند روڈ بکر منڈی میں گھر میں آتشزدگی، 8 سالہ بچہ جاں بحق، ایک زخمی

11 Nov 2026
11 Nov 2026

(لاہور نیوز) بند روڈ بکر منڈی کے علاقے میں ایک گھر میں آگ لگنے کے نتیجے میں 8 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ ایک بچہ متاثر ہوا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے بروقت جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ بجھانے کا آپریشن شروع کیا، ریسکیو فائر فائٹرز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 8 سالہ پارس ولد کاشف جاں بحق ہو گیا، جبکہ 9 سالہ اسکل ولد کاشف کو سانس لینے میں دشواری کے باعث جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا، آگ بجھانے کے آپریشن میں 7 ایمرجنسی گاڑیوں اور 21 ریسکیو اہلکاروں و افسران نے حصہ لیا۔

ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے