اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سموگ نے پنجے گاڑ لیے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور دوسرے دن بھی پہلے نمبر پر

10 Nov 2026
10 Nov 2026

(لاہور نیوز) لاہور کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 258 ریکارڈ، لاہور الودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا۔

سی ای ار پی ایئر کوالٹی انڈیکس 318 ریکارڈ کیا گیا، برکی روڈ ایئر کوالٹی انڈیکس 289، علامہ اقبال ٹاؤن ایئر کوالٹی انڈیکس 285 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسی طرح بیدیاں روڈ ایر کوالٹی انڈیکس 284، ماڈل ٹاؤن ائیر کوالٹی انڈیکس 265  ،ڈی ایچ اے فیز 5 ائیر کوالٹی انڈیکس 252  اور  سب سے کم ایئر کوالٹی انڈیکس عسکری 10 میں 172 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ماسک کا استعمال لازمی بنائیں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے