اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چودھری سالک حسین سے ایلیٹ فورس کا مستقل پروٹوکول واپس لے لیا گیا

10 Nov 2026
10 Nov 2026

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین سمیت دیگر وفاقی وزرا سے ایلیٹ فورس کا مستقل پروٹوکول واپس لے لیا گیا۔

ذرائع پنجاب پولیس کے مطابق ایلیٹ فورس کے جوانوں کو پروٹوکول ڈیوٹی ختم کرکے واپس بلانے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ چودھری سالک حسین کے علاوہ دیگر وفاقی وزرا سے بھی ایلیٹ فورس کا مستقل پروٹوکول واپس لیا گیا ہے تاہم وفاقی وزرا کو پنجاب آمد کے موقع پر عارضی طور پر پروٹوکول فراہم کیا جائے گا۔

دوسری جانب وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز نے بھی ایلیٹ فورس کا پروٹوکول واپس لیے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے